جمعہ, 26 فروری 2021


وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت  اعلی سطح کا اجلا س ہوا ،اجلاس میں اسلام آبادکی سیکیورٹی اوردیگرمسائل کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں اسلام آبادانتظامیہ اورپولیس کے علیٰ افسران شریک ہیں جبکہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے ایوان بھی اجلاس میں شریک ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment