Print this page

عوام کے مسائل اجا گرکرنے اوران کے حل میں اپنا کردار ادا کریں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں واضح تبدیلی دیکھنے میں آئے گی۔

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے کراچی سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ عوام کے مسائل اجا گرکرنے اوران کے حل میں اپنا کردار ادا کریں،
1421069 imrabn 1542101216
بلاتخصیص عوام کے دکھ درد میں شریک ہوں، ہم نے مشکل حالات میں حکومت سنبھالی لیکن آئندہ چند ماہ میں واضح تبدیلی دیکھنے میں آئے گی۔
 
1421081 imran 1542101300
ملاقات کے دوران وزیراعظم نے دیوالی کے حوالے سے کیک کاٹا اورہندوؤں کو دیوالی کی مبارک باد بھی دی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں