بدھ, 09 اکتوبر 2024


نواز شریف کا قطری شہزادے کے خطوط سے لاتعلقی کا اظہار

اسلام آباد: احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت جاری ہے اور نوازشریف کے تحریری جوابات کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنایا جارہا ہے۔ نواز شریف نے قطری شہزادے کے خطوط سے لاتعلقی کا اظہارکر دیا سابق وزیراعظم نے کہا کہ میں کسی بھی حیثیت سے ٹرانزیکشن کاحصہ نہیں رہامیرا نام کہیں کسی دستاویزمیں نہیں انہوں نے کہا کہ میرے والد اور بیٹوں کا قطری شہرادے سے تعلق تھاسابق وزیراعظم نے واضد ضیا کے بیانات پر بھی اعتراضات اٹھا ئے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment