جمعرات, 25 اپریل 2024


برٹش ایئرویزکافلائٹ آپریشن بحال ہونےپرپاک فوج کاخیرمقدم

 

راولپنڈی : پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے برٹش ایئر ویز کا فلائٹ آپریشن بحال ہونے پر سوشل میڈیا پر”ہمیں آگے ہی جانا ہے”کے ہیش ٹیگ کا استعمال کرتے ہوئے کہا کہ برٹش ایئرویز کا پاکستان میں فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا شکریہ، قوم اور سیکیورٹی فورسز کی 10 سالہ جدوجہد کے فوائد سامنے آنے لگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment