اتوار, 11 اپریل 2021


وفاقی وزیرِاطلاعات نےسابق وزیراِعظم کوآڑےہاتھوں لےلیا

اسلام آباد : پی ٹی آئی حکومت کے ترجمان فواد چوہدری نے اسلام آباد میں نیوز کانفرس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیرِعظم شاہد خاقان عباسی خود کو گیس کا آنسٹائن کہتے ہیں۔اس موقع پر فواد چوہدری نے اپو زیشن کو آڑے ہاتھوں لیااور تنقید کے نشتر چلائے۔

یاد رہے کہ شاہد خاقان عباسی نے اپنے دورِ حکومت میں قطر کے ساتھ ایل این جی گیس کا معاہدہ کیا تھا،جس پر شیخ رشید نے سپریم کوٹ میں کیس کیا تھا جو کہ چیف جسٹس نے معطل کردیا تھا۔ 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment