جمعہ, 01 جولائی 2022


نکا شوق پورا ہونے دیں جو پی ٹی آئی کو حکومت میں لائے، سعد رفیق

 

 

نکا شوق پورا ہونے دیں جو پی ٹی آئی کو حکومت میں لائے، سعد رفیق اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ حکومت کو بنے 5 مہینے ہوگئے ہیں تاہم ان سب کا شوق پورا ہونے دیں جنہوں نے اسے اس بار اقتدار میں لانے میں مدد کی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کےرہنماہ اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے سے ایسا لگتا ہے کہ حکومت پریشر میں ہے، اسپیکر قومی اسمبلی کو کسی پریشر میں نہیں آنا چاہیے، حکومت کو بنے 5 ماہ ہوگئے ہیں، شوق پورا ہونے دیں ان سب کا جنہوں نے لانے میں مدد کی، حکومت کو ملک چلانا نہیں آرہا، ملک ان کے ہاتھوں لرز اٹھا ہے۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment