ھفتہ, 25 مئی 2019


پی ٹی آئی رہنما زاہد خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آردرج

پی ٹی آئی رہنما زاہد خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج راولپنڈی 

تھانہ بنی کے علاقے میں پی ٹی آئی رہنماحافظ زاہد خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج کرلی گئی،مقدمے میں زاہد خان نے موقف اختیار کیاکہ اسکا کامران عرف کامی سے تنازع تھا،

صلح کیلئے گئے تو کامران نے بھتیجے فرحت اللہ کو تشددکانشانہ بنایا اور تھوڑی دیر بعد ساتھی کے ہمراہ پستول لے کر آگیا ، فائرنگ کردی ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment