ھفتہ, 20 اپریل 2024


چیئرمین پیمرا چوہدری رشید نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ایمز ٹی وی(السلام آباد)چیئرمین پیمرا چوہدری رشید نے اپنے عہدے کا دوبارہ چارج سنبھال لیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج ہی ان کی بحالی کا حکم دیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئر مین پیمرا چوہدری عبدالرشید نے چارج سنبھالنے کے فوری بعد جی ایم ہیومن ریسورس اینڈ ایڈمن ڈاکٹر مختار احمدکو تبدیل کرنے کے احکامات بھی جاری کردیے ہیں۔ حاجی آدم خان کو جی ایم ایچ آر اینڈ ایڈمن کا چارج دیا گیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment