ھفتہ, 20 اپریل 2024


نعیم راشد کو قومی اعزاز نوازنے کا اعلان ۔

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہم کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی سے متاثر ہونے والے پاکستانی خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں ، عمران نے واقعے کے دوران دہشتگر کو پکڑنے کی کوشش کرنے کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے پاکستانی شہری نعیم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستا ن کو میا ں نعیم پر فخر ہے ، نعیم راشد نے دہشت گردی سے نمٹنے اور سفید فام دہشت گرد کو پکڑنے کی کوشش کی ، بہادری دکھانے پر میاں نعیم کو نیشنل ایوارڈ سے نوازا جائے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment