Print this page

یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت کےلئےمہمان خصوصی آج پہنچیں گے

 ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم جمعرات سے ہفتے تک پاکستان کے 3 روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے جہاں وہ وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔

مہاتیر محمد 23 مارچ کی پریڈ کے مہمان خصوصی بھی ہوں گے، وہ وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان آرہے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں