جمعرات, 18 اپریل 2024


پولیس اہلکار کی کارروائی، 4ملزمان گرفتار

روالپنڈی :اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکر4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔انکا تعلق خیبر پختونخوا سے بتایا جاتا ہے ۔

این ایف کے مطابق 26 نمپر چورنکی اسٹاپ جی ٹی روڈ اسلام آباد میں ریڈ کرکے صورت خان سکنہ باڑاخیپر ایجنسی ،امان اللہ سکنہ پشاور ،عظیم گل سکنہ شاہین آباد مردان اور شاہ یات خان سکنہ باڑا خیبر ایجنسی کوگرفتار کر کے 4 کلو آٹھ سوگرام چرس اور 2سوگرام آئس برآمد کرلی گئی ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment