منگل, 20 اگست 2019


آرمی چیف سےبرطانوی نائب مشیربرائےسلامتی کی ملاقات

روالپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانیہ کے نائب مشیر برائے قومی سلامتی کرسچن ٹرنر نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ سیکیورٹی تعاون اور مجموعی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق مہمان شخصیت نے علاقائی سلامتی اور استحکام کے لئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment