Print this page

31 مارچ کوحکمرانوں کابوریابسترلپیٹ دیں گے,پیرعبدالشکور

روالپنڈی:اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحفظ ناموس رسالت مارچ سے مولانا فضل الرحمن، سراج الحق،شاہ اویس نورانی اور دیگر رہنما خطاب کریں گے۔لاہور،فیصل آباد،سرگودھا،کراچی،سکھر،ساہیوال اور مظفر گڑھ سمیت پورے ملک کا دورہ کیا اور ہزاروں پمفلٹ تقسیم کئے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں