ھفتہ, 07 دسمبر 2024


وفاقی کابینہ کا اجلاس16 اپریل کو ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس16 اپریل کو ہوگا،ا

جلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال پر غور کیا جائے

گا۔سانحہ کوئٹہ پر وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی بریفنگ دیں گے،

آئی ایف ایم سے ہونے والے مذاکرات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment