Print this page

بہا رہ کہو میں قبضہ مافیہ سرگرم

بہارہ کہو میں قبضہ مافیہ سرگرم کئی افراد کے پلاٹس پر قبضہ کی کوشش اور پولیس کو خبر کرنے کی صورت میں مالکان کو جان سے مارنے کی ڈھمکیا۔ پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے 13 افراد کو حراست میں لے لیا اور انکے خلاف ایف آئی آر درج کرلی ۔

پلاٹ مالکان نے پولیس کو بتایا کہ مصدق ،حسن اور دیگر 11 افراد مل کر پلاٹس پر قبصہ کرتے ہیں اور پولیس کو شکایت کی صورت میں حاساں بھی کرتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں