Print this page

پاک بھارت کشیدگی,پاکستانی زائرین کی راہ میں رکاوٹیں

اسلام آباد:پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر وزارت مذہبی امور نے زائرین کوبھارت جانے سے روک دیا۔

پاک بھارت کشیدگی کے باعث زیارت کیلیے بھارت جانے والے زائرین مشکلات سے دوچارہیں،حالات کے پیش نظر وزارت مذہبی امور نے زائرین کوبھارت جانے سے روک دیا۔

ذرائع کے مطابق ہرسال زائرین بھارت میں خواجہ معین الدینؒ اجمیر شریف ،حضرت مجدد الفؒ سرہند شریف اور حضرت نظام الدین اولیا کی درگاہ جاتے ہیں۔ زائرین وزارت مذہبی میں فیس بھی جمع کرا چکے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں