بدھ, 13 نومبر 2019


وزیراعظم عمران خان روضئہ رسول ؐ پرحاضری دیں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی ریاض سے مدینہ منورہ آمد ۔ مدینہ منورہ ایئر پورٹ پر مدینہ کے گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا ۔
 
وزیراعظم عمران خان اپنے وفد کے ہمراہ روضئہ رسول ؐ پر حاضری دیں گے اور نوافل ادا کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment