Print this page

ذخیرہ اندوزوں سےآہنی ہاتھوں سےنمٹنےکافیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے اشیائے خورو نوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا۔
 
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پرائس کنٹرول مکنیزم کی تیاری کے لیے چاروں وزرائے اعلیٰ کا اجلاس جمعے کو طلب کیا جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں