Print this page

تاجربرادران کاملک گیر ہڑتال کااعلان

اسلام آباد: آل تاجرایسوسیشن نے ملک گیرہڑتال کااعلان کردیا۔

آل تاجر برادران نے 29 اور 30 اکتوبر کوہڑتال کااعلان کیاہے جس کے مطابق تمام کاروباری مراکز بند رہیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں