ھفتہ, 20 اپریل 2024


ایمپلائزاولڈایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن کاریٹائرڈملازمین اوران کی بیواؤں کےلیےبڑااعلان

اسلام آباد: ای او بی آئی کے ریٹائرڈ ملازمین یا ان کی بیوائیں اپنی پنشن کے لیے ای او بی آئی کے رجسٹریشن کارڈ یا پرانے یا نئے قومی شناختی کارڈ نمبر کے ذریعہ ای او بی آئی کی ویب سائٹ پر موجود فہرست میں اپنا نام چیک کرسکتے ہیں یا ان دستاویزات کے ساتھ اپنی پنشن کے لیے ای او بی آئی کے نزدیکی دفتر سے رجوع کرسکتے ہیں۔

پنشن کی عمر کو پہنچنے والے لیکن لاعلمی کے باعث اب تک اپنی پنشن حاصل نہ کرنے والے ریٹائرڈ ملازمین یا ان کی بیواؤں کے لیے پنشن حاصل کرنے کا یہ ایک اہم موقع ہے۔ای او بی آئی کے اس اقدام سے ہزاروں ریٹائرڈ ملازمین اور ان کی بیواؤں کو پنشن کا حق حاصل ہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment