جمعرات, 18 اپریل 2024


وزیراعظم کی جانب سےمسیحی برادری کومبارکباد

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نےمسیحی برادری کوایسٹرکےموقع پر پیغام دےدیا.

وزیراعظم عمران خان نےایسٹرکی مبارک باد دیتے ہوئےنیک خواہشات کااظہار کیا ہے. 

وزیر اعظم عمران خان نےپیغام دیتے ہوئے کہا ہےکہ مسیحی برادری گھر پرعبادت اورخوشیاں منائیں خود کو اور خاندان والوں کو کوروناوائرس سے بچائیں. 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment