پیر, 21 ستمبر 2020


انسٹی ٹیوٹ سائنس اورٹکنالوجی کی تعلیم کاایک مثالی مرکزبن جائےگا

اسلام آباد: عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ پاکستان آسٹریلیا فوچوشچول انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح جدید ترین سائنس اور ٹکنالوجی کے وژن کی عکاسی کرے گا۔
پاکستان آسٹریلیا فوچوشچول انسٹی ٹیوٹ کےافتتاح پر چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ ریٹائرڈجنرل عاصم باجوہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر ٹوئٹ میں امید ظاہر کی کہ انسٹی ٹیوٹ سائنس اور ٹکنالوجی کی تعلیم کا ایک مثالی مرکز بن جائے گا۔

معاون خصوصی نے کہا کہ وفاقی حکومت ملک میں سائنس اور ٹیکنالوجی پر مبنی تعلیم کے فروغ کے لئے پرعزم ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment