×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46
 Print this page

12سالہ بچی کے 4 فٹ 3 انچ لمبے بال

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک) لندن میں ایک 12 سالہ بچی اپنی تین فٹ چار انچ لمبی سنہری زلفوں کے باعث لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے ، یہ بچی اپنی سنہری زلفوں کے باعث شہرہ آفاق کارٹون فلم Tangled کے مر کزی افسانوی کر دار Rapunzel کی حقیقی تصویر ہے جس نے لمبے با لوں کی خاطر پچھلے 11 سالوں سے اپنے با لوں کو قینچی سے دور ہی رکھا ہے اور اس عرصے کے دوران صرف تین بار اپنے بال کاٹے ہیں۔ ۔اس بچی کا قد اس کے بالوں کی لمبائی کے تقریبابر ابر ہے جنھیں سنوارنے اور دھونے کیلئے اسے دن بھر محنت کرنی پڑتی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں