بدھ, 24 اپریل 2024


کورونا کاوار،وفاقی وزیرتعلیم نےاجلاس بلالیا

اسلام آباد: تعلیمی اداروں میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کو دیکھتے ہوئےوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےبین الصوبائی وزرا ءتعلیم کانفرنس کاخصوصی اجلاس بلالیا۔

بین الصوبائی وزرا ءتعلیم کانفرنس 16 نومبر صبح 11 بجے ہوگی۔

تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment