جمعہ, 19 اپریل 2024


وزیرتعلیم شفقت محمودکی زیرِصدارت صوبائی وزرائےتعلیم کااجلاس جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرِ صدارت صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس جاری ہے ۔

تعلیمی اداروں میں کورونا کیسزایس اوپیز پر عملدرآمد اور کورونا کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

صوبائی وزراء، محکمہ تعلیم کے حکام،وزارت صحت اور این سی او سی کے حکام اجلاس میں شریک ہیں
موسم سرما کی تعطیلات جلد اور طویل رکھنے تجاویز پر غورکیا جارہاہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment