Print this page

کیمپس کی کلاسوں میں آن لائن اسباق کاکوئی متبادل نہیں ہے،شفقت محمود


اسلام آباد : ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھلنےوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ میں تعلیمی اداروں کےکھلنے پرتمام طلبا و طالبات کو خوش آمدید کہتا ہوں
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹرپرانہوں نے ایسے تعلیمی اداروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی جامعات جو سرکاری اجازت کے باوجود ابھی تک نہیں کھول رہی ہیں انہیں میں یہ کہنا چاہوںگا کیمپس کی کلاسوں میں آن لائن اسباق کا کوئی متبادل نہیں ہے۔ اس کے علاوہ یونیورسٹی میں بات چیت معاشرتی سلوک کو ڈھالتی ہے۔ انہیں دوبارہ غور کرنا چاہئے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں