ھفتہ, 20 اپریل 2024


ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کااساتذہ کوشوکازنوٹس جاری

راولپنڈی:ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی نے اساتذہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے سی ای او نے ڈیوٹی پرحاضر نہ ہونےپر 11اساتذہ کو شوکازنوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی ہے

سی ای او کی ہدایت پرڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے مختلف اسکولوں کا دورہ کیا جہاں 11اساتذہ غیر حاضر پائے گئے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment