Print this page

محکمہ تعلیم نےاساتذہ کو100فیصدحاضری کاپابندبنادیا

راولپنڈی: اسکول ایجوکیشن پنجاب نےاساتذہ کو 100فیصدحاضررہنےکی ہدایت جاری کردی.

ذرائع کےمطابق اسکول ایجوکیشن پنجاب نےاساتذہ کی 100فیصدحاضری یقینی بنانےکےاحکامات جاری کردیئے.

ڈٹسرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیزراولپنڈی کوہدایت کی گئی ہےکہ اساتذہ کی سوفیصد حاضری کویقینی بنانےپرعمل درآمدکرے. 

پرنٹ یا ایمیل کریں