جمعہ, 27 مئی 2022


وفاقی تعلیمی بورڈنےدسویں اوربارہویں جماعت کی حتمی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

اسلام آباد :وفاقی تعلیمی بورڈنےدسویں اورانٹرکےسالانہ امتحانات 2021کاحتمی شیڈول جاری کردیاہے. 

شیڈول کےمطابق دسویں جماعت کےسالانہ امتحانات 23جون سے شروع ہونگے جوکہ 16جولائی تک جاری رہیں گے 

جبکہ بارہویں جماعت کےسالانہ امتحانات 24جون سےہونگے جوکہ جولائی تک جاری رہیں گے. 

ڈیٹ شیٹ فیڈرل بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ سےاپلوڈکرسکتےہیں. 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment