ھفتہ, 20 اپریل 2024


راولپنڈی بورڈنےمیٹرک اورانٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

راولپنڈی : راولپنڈی تعلیمی بورڈ نےسالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے تحت ایس ایس سی سال اول و دوم کےسالانہ امتحانات 29 جولائی سے شروع ہونگے

جبکہ بارہویں جماعت کےسالانہ امتحانات کاآغاز 10 جولائی سے ہوگا۔

تمام امتحانات دو گروپس میں منعقد کئے جائیں گے۔پہلے گروپس کا امتحان صبح 8:30 بجے جبکہ دوسرے گروپ کاامتحان1:30 بجے ہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment