جمعہ, 01 جولائی 2022


قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نےسالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

اسلام آباد:  قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے انٹرمیڈیٹ اور میٹرک کے سالانہ امتحانات 2021 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔

شعبہ امتحانات قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے مطابق امتحانات 5جولائی سے 3اگست تک جاری رہینگے۔

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو
شیڈول کے تحت انٹرمیڈیٹ کا پہلاپرچہ شماریات پارٹ ٹو،فارسی پارٹ ٹو،تاریخ پاکستان پارٹ ٹواور کیمسٹری پارٹ ٹو جبکہ آخری پرچہ اردو پارٹ ٹو کا ہوگا۔

میٹرک
جبکہ میٹرک کاپہلا پرچہ اکنامکس پارٹ ٹو ،عربی پارٹ ٹو،میتھس پارٹ ٹو اور آخری پرچہ اکنامکس پارٹ ون اورعربی پارٹ ون کا ہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment