Print this page

سالانہ امتحانات کےدوسرےمرحلےکے نتائج کا اعلان کل ہوگا

اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ میٹرک کے سالانہ امتحانات کےدوسرےمرحلےکے نتائج کا اعلان کل کرے گا

نتائج کااعلان سہہ پہر3 بجے فیڈرل بورڈ کے آڈیٹوریم میں ہوگا ۔

اعلان کے بعد نتائج ویب سائٹ پراپلوڈ کردیئے جائیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں