Print this page

ایک معاشرے اورقوم کی تعمیروترقی میں استادکلیدی کرداراداکرتاہے،وفاقی وزیرتعلیم

اسلام آباد: وفاقی وزیرتعلیم رانا تنویر حسین نے یوم اساتذہ کے موقع پراپنے پیغام میں کہا ہےکہ ایک معاشرے اور قوم کی تعمیر وترقی میں استاد کلیدی کردار اداکرتا ہے۔

انہوں مائیکرو بلاگنگ ٹوئیٹر پر کہاہے کہ دنیا بھر میں 5 اکتوبر یوم اساتذہ کے طور پہ منایا جاتا ہے۔

استاد نہ صرف طالب علم کی زندگی کو سنوارتا ہے بلکہ اپنے علم سے پوری نسل کو روشناس کرتا ھےاساتذہ کی علمی خدمات پراور انکی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں-

پرنٹ یا ایمیل کریں