Print this page

موسمِ سرماکی تعطیلات میں اضافہ

اسلام آباد: محکمہ وفاقی تعلیم نے موسمِ سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا۔

فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سردی میں اضافے کے باعث وفاق کے تمام نجی اسکولز 7جنوری تک بند رہیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں