Print this page

بینظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پرتربیتی طیارہ گرکرتباہ

 ایمزٹی وی: (اسلام آباد) سول ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر فلائنگ کلب کا سیسنا طیارہ ٹیک آف کرتے ہی رن وے کے قریب گرکر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ حماد اور 2 معاون پائلٹ زخمی ہو گئے۔ طیارہ حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کو سول ایوی ایشن ایمبولنس کے ذریعے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ کس وجہ سے تباہ ہوا تحقیقات جاری بے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں