جمعہ, 05 مارچ 2021


چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کا اگلا قدم ؟؟

ایمزٹی وی (اسلام آباد)آرمی چیف جنرل راحیل شریف 15 سے 20 نومبرتک امریکا کا دورہ کریں گے۔پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس ی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف 15 سے 20 نومبرتک امریکا کا دورہ کریں گے۔دورے کے دوران ان کی ملاقات عسکری اورسیاسی قیادت سے ہوگی جب کہ ملاقاتوں میں سیکیورٹی معاملات اور دو طرفہ امورپرتبادلہ خیال کیاجائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment