×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46
 Print this page

خورشید شاہ کا امیر جماعت اسلامی سےٹیلی فونک رابطہ

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سےٹیلی فونک رابطہ کیا ہے گفتگومیں باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ اپوزیشن لیڈر نے نئے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کےحوالےسےسراج الحق سےمشاورت بھی کی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں