×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46
 Print this page

سابق چیف جسٹس رانا بھگوان داس کی چیف الیکشن کمشنر بننے سے معذرت 

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) سابق چیف جسٹس رانا بھگوان داس نے چیف الیکشن کمشنر بننے سے معذرت کرلی ،پیپلز پارٹی رہنماءاور سینیٹر رضا ربانی نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں رانا بھگوان داس سے ملاقات کی جو تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقات میں رانا بھگوان داس کو چیف الیکشن کمشنر تعینات کرنے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا تاہم رانا بھگوان داس نے عہدہ سنبھالنے سے معذوری ظاہر کی اور کہا کہ وہ اس عہدے پر کام کرنا مناسب نہیں سمجھتے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں