پیر, 19 اگست 2019
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے،وزیراعظم

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) وزیراعظم نواز شریف نے چینی صدر سے ملاقات میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی کرانے کیساتھ ساتھ پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کو تحفظ کی بھی یقین دہانی کرائی۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ چین کافی عرصے سے سنکیانگ کے شدت پسند کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہا ہے، ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment