Print this page

نواز شریف دورہ سری لنکا کے لئے روانہ

اسلام آباد ( ایمز ٹی وی ) وزیر اعظم نواز شریف تین روزہ دورے پر سری لنکا روانہ ہو گئے ،سری لنکن صدر سے ملاقات اور دونوں ممالک کے درمیان معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے ، اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم سری لنکا کے صدر سے ملاقات کرینگے جس میں باہمی دلچسپی کے امور ،خطے کی صورت حال اور دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوگا ،اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان متعدد شعبوں میں تعاون کے معاہدوں اور سمجھوتوں پر دستخط ہونگے ،

پرنٹ یا ایمیل کریں