منگل, 09 اگست 2022
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


پاکستان ایئرویز, پی آئی اے کی ذیلی ایئرلائن کے طور پر رجسٹرڈ

 
ایمز ٹی وی (اسلام آباد) ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پاکستان ایئرویز کو پی آئی اے کی ذیلی ایئرلائن کے طور پر رجسٹرڈ کرلیا گیا ہے۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے پاکستان ایئرویز کو پی آئی اے کی ذیلی ایئر لائن کے طور پررجسٹرڈ کرایا گیا ہے جب کہ اس اقدام کا مقصد قومی ایئر لائن کی کارکردگی اور خدمت کے معیار میں بہتری لانا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے خلاف پی آئی اے ملازمین کی جانب سے شدید احتجاج دیکھنے میں آیا تھا جب کہ احتجاج کے دوران پیش آنے والے فائرنگ کے پراسرار واقعے میں پی آئی اے کے 2 ملازمین جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے تھے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment