ھفتہ, 20 اپریل 2024


میاں صاحب کی مشکلات بڑھتی جارہی ہیں، عمران خان

ایمزٹی وی (اسلام اباد)عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خط پر چیف جسٹس نے کمیشن بنایا تو قبول نہیں کریں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے انیس سو چھپن کے ایکٹ کے تحت کمیشن منظور نہیں۔ میاں صاحب کی مشکل بڑھتی جائے گی، بہتر ہو گا سچ بول دیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment