Print this page

عمران خان روزہ رسول ﷺپر حاضری دیں گے

ایمزٹی وی (اسلام آباد)عمران خان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں ۔ عمران خان پہلے مدینہ منورہ میں روزہ رسولؐ پر حاضری دیں گےجبکہ عمرہ کر کے اتوار کو وطن واپسی آئیں گے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو سعودی عرب میں سرکاری پروٹوکول ملے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں