Print this page

ملک میں آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران موسم خشک گا

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک) اسلام آباد......آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مالا کنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی توقع ہے۔آج ملک میں سب سے کم درجہ حرارت اسکردو منفی 04،قلات منفی 03،گلگت،گوپس منفی 02،کوئٹہ ،استور،چترال اور راولا کوٹ میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں