Print this page

بھکر: ڈاکٹر طاہرالقادری غریبوں اور مظلوموں کے حقوق کے لئے جنگ لڑ رہے ہیں-

ایمز ٹی وی (نیوز ڈیسک)

 ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کے  انھیں اسلام آباد میں آنسو گیس کی شیلنگ کے باعث دل کی تکلیف ہوئی جبکہ شیلنگ سے پھیپھڑے اور گلا شدید متاثرہوا - لیکن بدقسمتی ہے کہ ہمارے سیاسی نظام میں جھوٹ، بددیانتی اور تہمت بہت ہے اور مخالفین کی جانب سے پہلے ہی ڈیل کا فتنہ اور ہنگامہ مچا رکھا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ کوشش ہے کہ کراچی میں مزار قائد پر 25 دسمبر کے طے شدہ جلسے تک کسی پروگرام کا ناغہ نہ کیا جائے اور 5 دسمبر کو سرگودھا، 14 دسمبر کو سیالکوٹ اور 21 دسمبر کو مانسہرہ  جلسے میں طبیعت کی ناسازی کے باوجود شرکت کروں گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں