ھفتہ, 07 دسمبر 2024


30نومبرکےحالات کی ذمہ داری حکومت کی ہوگی،چودھری شجاعت حسین

ایمزٹی وی(اسلام آباد)پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت کاکہناہےکہ30نومبرکے حالات کی ذمداری حکومت کی ہوگی۔اگرحکومت نےبےوقوفی کی توخرابی پیداہوسکتی ہے۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےبات چیت میں چودھری شجاعت کایہ بھی کہناتھاکہ30نومبر کےجلسےکےلیےعمران خان نےطاہرالقادری یا انہیں کوئی باضابطہ دعوت نہیں دی،صرف ٹیلی وژن پرایک جنرل دعوت نامہ ملاہےچودھری شجاعت نےمیڈیاسےگفتگوکرتےہوےکہاکہ انکی طاہرالقادری سےکوی ناراضگی نہیں اوروہ جلدطاہرالقادری کی تیماداری کےلےجائینگے۔ چودھری شجاعت نےکہاہےکہ مڈٹرم انتخابات کے بارےمیں کچھ نہیں کہہ سکتےتاہم اصلاحات کےبعدہی الیکشن ہوتےدکھای دےرہےہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment