جمعرات, 28 مارچ 2024


حریت کانفرنس کے ساتھ کشمیری قیادت سے بھی مشاورت کرلیتے تو اچھا پیغام جاتا


ایمزٹی وی(آزاد کشمیر)سابق وزیراعظم چوہدری عبدا لمجید نے کہاہے کہ جنوبی ایشیاء میں بھارت کوتھانیداربنانے کی پالیسی قبول نہیں، کشمیریوں نے حالیہ تحریک کونئی جہت بخشی،جس نے بھارت کوچکراکررکھ دیا ہے۔

ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ روز صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ نوازشریف بیس کروڑعوام کے وزیراعظم ہیں، امریکہ جانے سے قبل حریت کانفرنس کے ساتھ تمام کشمیری قیادت سے بھی مشاورت کرلیتے تو مقبوضہ وادی میں اچھا پیغام جاتا، انہوں نے کہا کہ بھارت نے اپنے گناہوں کو چھپانے کیلئے اڑی حملہ کا ڈرامہ رچایا، پاکستان پر حملہ کی غلطی کی تو بھارت کو منہ توڑ جواب ملے گا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment