Print this page

بھارتی فوج کا ایک بار پھر کشمیریوں پر ظلم

بھارتی فوج کا ایک بار پھر کشمیریوں پر ظلم سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے کارروائی کرتے ہوئے ایک اور کشمیری کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور کشمیری نوجوین کو شہید کردیا۔یاد رہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے گزشتہ دو دنوں میں اب تک چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا جا چکا ہیں۔گزشتہ روز بھی فتحکدل میں تین کشمیریوں کو شہید کیا گیا تھا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں