جمعہ, 26 اپریل 2024


تحریک طالبان پاکستان نےا سکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی  

ایمزٹی وی (سیاسی) تحریک طالبان پاکستان نے پشاور میں اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی ہے، ترجمان تحریک طالبان پاکستان کا کہنا ہے کہ ہدف اسکول کے بچے تھے۔ حملے میں 3 طالب علم جاں بحق اور 25 سے زائد اساتذہ و طالب علم زخمی ہو ئے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment