منگل, 23 اپریل 2024


خیبر ایجنسی میں دھماکہ کالعدم لشکر اسلام  کے سات دہشت گرد ہلاک 

ایمز ٹی وی(خیبر ایجنسی) سنڈانہ تیراہ کے علاقے میں شدت پسندوں کے ٹھکانے میں موجود بارودی مواد پھٹنے سے 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔خیبر ایجنسی کے علاقے سنڈانہ تیراہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانے میں موجود دھماکا خیز مواد پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ دھماکے میں ہلاک ہونے والے شدت پسندوں کا تعلق کالعدم لشکر اسلام سے بتایا جاتا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment